Friday, December 23

سلطان صلاح الدین ایوبی | I Love Islam. Do you?


جب سلطان صلاح الدین ایوبی مصر پہنجا تو مصر کے شہنشہا ہ نے ان کے استقبال کے لیے راستے میں پھولوں کی بتیاں پیچھا دی
؛ تو صلاح الدین ایوبی نےرستے میں پھولوں کی بتیاں دیکھ کر پاوں پیچھے کر لیا اور کہا صلاح الدین یہاں پر پھولوں کی بتیاں مسلنے نہیں ایا۔۔ ___ "مسلمان کی زندگی پھولوں کی سیج نہین ۔
کیا تم جانتے نہیں ھو صلیبی ، سلطنت اسلامیہ کو چوہوں کی طرح کھا رہے ہیں ؟ صرف وہ اس لیے کہ ھم نے پھولوں کی بتیوں پر چلنا شروع کر دیا ھے ھم نے اپنی ہی پچیوں کو ننگا کر عصمتیں روند ڈالی ہیں میری نظریں فلسطین پر لگی ھوئی ہیں ۔ تم میری راہ میں پھول پجھا کر مصر سے بھی اسلام کا پرچم اتروا دینا چاہتے ھو ؟

0 comments:

Post a Comment

On-line Free Money Making Sites
Earn $25 To $35 Per Hour Viewing Ads Then Earn 10% Of What Your Referrals Earn! This is BizOppers